پی ٹی آئی کی میلاد کانفرنس۔تحریر مفتی گلزار احمد نعیمی
شب گزشتہ(12 ربیع الاول) پاکستان تحریک انصاف نے فاطمہ جناح پارک ایف نائن میں عشرہ ربیع الاول کا آخری اور مرکزی پروگرام منعقد کیا۔اس کانفرنس کے آرگنائزر محترم المقام جناب پیرزادہ ڈاکٹر نورالحق قادری سابق وفاقی وزیر تھے۔پیر صاحب خود عشق و محبت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خمیر میں گوندھی ہوئی شخصیت ہیں۔پی ٹی آئی کے مذہبی پروگراموں میں انکا اثر واضح اور نمایاں نظر آتا ہے۔کل کی میلاد کانفرنس تحریک انصاف کا ایک غیر سیاسی پروگرام تھا جسکا مقصد محبت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اظہار تھا۔ا