حکومت مدت پوری کریگی، عمران خان کا کوئی غیرآئینی مطالبہ قبول نہیں، معیشت کی بحالی کیلئے مشکل فیصلے کرینگے، حکومتی اتحاد
ادارے سپورٹ کریں تو مسائل سے نکل سکتے ہیں، پتا نہیں تھا عمران کو نکالنے کے بعد ہمارے ہاتھ پاؤں باندھ دیئے جائیں گے، رانا ثناء