Skip to content

Blog

دسویں قومی خاتون جنت کانفرنس 14 جنوری کو ہوگی، مفتی گلزار نعیمی

  • by

دسویں قومی خاتون جنت کانفرنس 14 جنوری کو ہوگی، مفتی گلزار نعیمی ملکی مسائل کا حل باہمی اتحاد اور سیاسی شائستگی میں ہے، سربراہ جماعت اہل حرم پاکستان دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں، دہشت… دسویں قومی خاتون جنت کانفرنس 14 جنوری کو ہوگی، مفتی گلزار نعیمی

أفضل البشر بعد الانبیاء جناب سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ

  • by

أفضل البشر بعد الانبیاء جناب سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ تحریر :محترمہ میمونہ اسلم جامعہ نقشبندیہ کنز الایمان منڈی بہاؤالدین ماہ جمادی الثانی کا چاند طلوع ہوتے ہیں ثَانِیَ اثْنَیْنِ اِذْ هُمَا فِی الْغَارِ… أفضل البشر بعد الانبیاء جناب سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ

کے جہاں ایک طرف مغربی ایشیائی ممالک کے وسائل کو ہڑپنے کا منصوبہ بنایا تھا وہاں ساتھ ساتھ مغربی استعماری قوتیں یہ چاہتی تھیں کہ گریٹر اسرائیل کے ذریعہ مغربی ایشیاء کے ساتھ ساتھ جنوبی ایشیائی ممالک تک بھی غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کی جڑیں پہنچا دی جائیں۔ اسرائیل کا وجود ایسے زمانہ میں قائم کیا گیا کہ جب برطانوی استعمار بر صغیر سے اپنے اقتدار کے خاتمہ کے دن گن رہا تھا اور ساتھ ساتھ پہلی جنگ عظیم کے بعد غرب ایشیائی ممالک سے اقتدار کی رسہ کشی میں مشکلات کا شکار تھا۔ ایسے حالات میں عالمی استعماری قوتوں امریکہ اور برطانیہ نے خطے میں مکمل کنٹرول قائم کرنے کے لئے سرزمین فلسطین پر غاصب صہیونی ریاست کے جرثومہ کو جنم دیا۔

سیاسی سیلاب تحریر : مفتی گلزار احمد نعیمی

سیاسی سیلاب تحریر : مفتی گلزار احمد نعیمی پاکستان اپنی تاریخ کے نہایت کٹھن دورسے گزر رہا ہے۔تیزی سے بدلتی صورت حال پر حتمی رائے قائم کرنا بہت مشکل ہوچکا ہے۔اس سیاسی اور حصول اختیارات… سیاسی سیلاب تحریر : مفتی گلزار احمد نعیمی

حکیم الامت پر بہتان تراشی ناقابل برداشت جسارت،تحریر. محمد جاوید اقبال کھارا

  • by

حکیم الامت پر بہتان تراشی ناقابل برداشت جسارت تحریر. محمد جاوید اقبال کھارا پرنسپل جامعہ مدینۃ النبی نوشہرہ وادی سون دنیامیں یوں تو روزانہ بہت سے لوگ پیدا ہوتے ہیں. اور چلے بھی جاتے ہیں.… حکیم الامت پر بہتان تراشی ناقابل برداشت جسارت،تحریر. محمد جاوید اقبال کھارا

اسلامی معاشرہ میں مرد وزن کا دائرہ کار،

اسلامی معاشرہ میں مرد وزن کا دائرہ کار تحریر :محترمہ میمونہ اسلم، منڈی بہاؤ الدین ایک صالح اور پاکباز معاشرے کے لئے نظام ہائےاسلام سے بہتر اور کوئی نظام نہیں، اسکی مقدس تعلیمات انسان کے… اسلامی معاشرہ میں مرد وزن کا دائرہ کار،

ماحولیاتی آلودگی کا تدارک اسلامی تعلیمات کی روشنی میں

  • by

اللہ سبحانہ وتعالی نے زمین کو تخلیق فرمایا اور اسکی آباد کاری کیلیے حضرت انسان کو ذمہ داری سونپی،اپنی خلافت عظمیٰ کا تاج اس کے سر پہ سجا کر اسے زمین کو آباد کرنے اور اس پر امن و امان کے قیام کیلئے اپنی توانائیاں صرف کرنے کا حکم دیا۔اللہ تعالی نے حضرت انسان کی تخلیق بھی زمین سے فرمائی اور اسکی جملہ جسمانی ضروریات کو بھی اسی زمین کے ساتھ وابستہ فرمادیا

ایران کی علمی ترقی

  • by

سفارتی، سیاسی، اقتصادی اور فوجی تعلقات کو ختم کردئیے اور نوزائیدہ انقلاب کی بساط لپیٹنے کےلئے عراقی ڈکٹیٹر صدام حسین کے ذریعے جنگ مسلط کردی، اس جنگ میں امریکا اور مغرب نے اسلحہ خانوں کے دروازے جبکہ خلیجی ممالک نے اپنے خزانوں کا منہ صدام کےلئے کھول دیا۔ دوسری جانب دفاعی ساز وسامان یعنی کانٹہ دار تاریں، میزائل حملوں سے شہریوں کو بچانے کےلئے ریڈار اور انسانی جان بچانے والی ادویات تک ایران کو دینے سے انکار کردیا۔