عمران کیخلاف دہشتگردی کا الزام ختم، دیگر واقعات کے تحت کیس چلے گا، مقدمہ انسداد دہشتگردی عدالت سے سیشن کورٹ منتقل کیا جائے، اسلام آباد ہائی کورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے خاتون جج اور پولیس افسران کو دھمکیوں سے متعلق کیس سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف دہشت گردی کی دفعہ نکالنے کا حکم جاری کر دیا۔ عدالت… عمران کیخلاف دہشتگردی کا الزام ختم، دیگر واقعات کے تحت کیس چلے گا، مقدمہ انسداد دہشتگردی عدالت سے سیشن کورٹ منتقل کیا جائے، اسلام آباد ہائی کورٹ