Category: مفتی گلزار احمد نعیمی
-
نفرتوں کے سوداگر:نیوزی لینڈ کے شہید مسلمانوں کا خون رنگ لائے گا
نفرتوں کے سوداگر از قلم: مفتی گلزار احمد نعیمی نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دومساجد النور اور لن ووڈن پر دہشتگردانہ حملے دل سے محو نہیں ہورہے ان حملوں میں 9 پاکستانیوں کی شھادت اہل پاکستان کے لیے بہت بڑا صدمہ ہے.تمام شھداء کے اللہ درجات بلند فرمائے.سلام عقیدت ہے پاکستان کے سپوت…
-
تمہاری پیاس کب بجھے گی؟ نیوزی لینڈ میں مساجد پر دہشتگردی: ذمہ دار کون؟
تمہاری پیاس کب بجھے گی؟؟ مفتی گلزار احمد نعیمی آج نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو جامع مساجد النور اور لن ووڈ میں نماز جمعہ کے لیے تشریف لانے والے مسلمانوں کو ایک آسٹریلوی سفید فام دہشت گرد نے گولیوں سے بھون ڈالا.اس دہشت گرد کے حملہ کے نتیجے میں 50 سے زائد…
-
صدیق کے لیے خدا کارسول بس
جب بھی عشق ومحبت کا تذکرہ چھڑتا ہے تو حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کے عشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا تذکرہ لازما گفتگو کا حصہ ہوتا ہے.جب بھی سوزودروں کی داستان لکھی جاتی ہے تو وہ صدیق اکبرکے ذکر کے بغیر ادھوری رہتی ہے.خلیفئہ اول سیدنا ابوبکرصدیق وہ عاشق رسول…
-
پاک ایران تعلقات: وزیراعظم ایران کا دورہ کریں
بھارت کے پاکستان پر حملہ کرنے کے بعد جب اسرائیل کے اس حملہ میں ملوث ہونے کے واضح ثبوت منظر عام پہ آئے تو پاکستان نے مناسب سمجھا کہ اپنے برادر اسلامی ملک ایران کو اعتماد میں لیا جائے.اس لیے شیخ رشید وفاقی وزیربرائے ریلوے کو وزیراعظم عمران خان نے اپنا خط دیکر ایران بھیجا.اس…
-
سلامت باش وزیر اعظم، اسرائیل مردہ باد مردہ باد
پاکستان کو حقیقی قائد میسر آگیا ہے.ایک نڈر,بہادر اور دگرگوں حالات میں اچھی کپتانی کرنے والا.پاکستان پر پاکستان کا ازلی دشمن امریکہ اپنے اور عرب ممالک کے ذریعے دباو ڈال رہاتھا کہ اسرائیل کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کیے جائیں.ہمارے وزیر اعظم جناب عمران خان سے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے سعودی وزیرخارجہ عادل…
-
کیا فیصل واوڈا نے توہین رسالت کی؟
کچھ دن پہلے آبی وسائل کے وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے ایک پرائیویٹ چینل کے پروگرام میں کچھ غیر محتاط اور جاہلانہ طرز تکلم اپناتے ہوئے وزیراعظم پاکستان عمران خان کے بارے میں غیر ضروری مبالغہ آرائی سے کام لیا.میں سمجھتا ہوں ہمارے سیاستدان بعض اوقات حد سے گزر جاتے ہیں اور شرعی حدود اور…
-
اسرائیل کے حامی توجہ کریں
اسرائیل کے حامی توجہ کریں. یہ خبر الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہےکہ انڈیا اور اسرائیل نے کچھ دن پہلے 27 فروری کومشترکہ طور پر ایک سپر پاور کی اشیرباد کے ساتھ پاکستان کے اندر پانچ جگہوں پر میزائل حملہ کی منصوبہ بندی کی تھی.یہ حملہ بھارت کی راجستھان ائیر بیس سے ہونا…
-
فتنہ توہین رسالت اور ہماری ذمہ داری :مفتی گلزاراحمد نعیمی
از قلم:مفتی گلزار احمد نعیمی توہین رسالت امت مسلمہ کا آج کا اہم ترین ایشو ہے اور تحفظ ناموس رسالت امت کی آج سب سے بڑی ذمہ داری ہے ،غلامی رسول ہر چیز کی تکمیلیت کی ضمانت ہے اور بقول اقبال اگر اس میں کچھ خامی ہو تو پھر سب کچھ نامکمل ہے ،توہین رسالت…
-
خواتین پر تشدد اور اسلامی تعلیمات
دین نے خواتین کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدام کیا ہے۔ قرآن مجید کی ایک مستقل سورت سورۃ النساء کے نام سے ہے اس کے علاوہ مختلف سورتوں سورۃ نور، سورۃ طلاق اور کچھ دیگر سورتوں میں بھی خواتین کے مسائل بھی مذکور ہیں۔سورۃ النساء میں شادی کے موقع پر خواتین کو مہر ادا…