Category: مفتی گلزار احمد نعیمی
-
استقبال رمضان از: مفتی گلزار احمد نعیمی (مرکزی صدر جماعت اہل حرم پاکستان
استقبال رمضان از: مفتی گلزار احمد نعیمی (مرکزی صدر جماعت اہل حرم پاکستان، پرنسپل جامعہ نعیمیہ اسلام اباد) بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا بے حد و حساب شکر ہے کہ اس نے ایک دفعہ پھر اپنی عظیم برکتوں اور سعادتوں سے مامور ماہ مکرم ہمیں عطا فرمایا۔اسکی رحمتیں برسنے کو ہیں اور…
-
دینی مدارس اورڈی جی آئی ایس پی آر از: مفتی گلزار احمد نعیمی
دینی مدارس اورڈی جی آئی ایس پی آر از: مفتی گلزاراحمد نعیمی صدر جماعت اہل حرم پاکستان پرنسپل جامعہ نعیمیہ اسلام آباد غالباً 29اپریل 2019 ء کو پاک فوج کے عسکری ترجمان جناب میجر جنرل آصف غفور نے ایک اہم پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے کچھ اہم موضوعات پر گفتگو کی۔ جنرل آصف…
-
سحر(جادو) کی حقیقت مفتی گلزار احمد نعیمی
سحر(جادو) کی حقیقت علامہ زبیدی نے کہا:تہذیب میں مذکور ہے کہ کسی چیز کو اس کی حقیقت سے دوسری حقیقت کی طرف پلٹ دیناسحر (جادو) ہے۔ (تاج العروس ج۳،ص۸۰۲،داراحیا ء التراب بیروت) ابن منظور افریقی نے کہا:سحر(جادو) وہ عمل ہے جس میں شیطان کا تقرب حاصل کیا جاتاہے۔ اور اسکی مدد سے کوئی کام کیا…
-
خطبہ کوہ صفاء : مفتی گلزار احمد نعیمی
خطبہ کوہ صفا افادات و اثرات سرکار دو عالم نور مجسم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کو اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے تمام صفات عالیہ کامظہر اتم مبعوث فرمایا۔ آپکی حیات طیبہ کا ہر پہلو اتنا متاثر کن ہے کہ جسے بھی چھیڑا جائے وہی حر ف آخر لگتا ہے۔ آپکو اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے جوامع…
-
وزیر اعظم پاکستان کا دورہ ایران۔ مفتی گلزار احمد نعیمی
وزیر اعظم پاکستان کا دورہ ایران۔ مفتی گلزار احمد نعیمی اس میں کوئی شک نہیں کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی حکومت بے شمار اندرونی و بیرونی مسائل سے دو چار ہے ۔ کابینہ کی حالیہ اکھاڑبچھاڑ سے ایک غیر یقینی کی کیفیت نے جنم لیا ہے۔ معاشی بحران کے خاتمے کے لیے کوئی…
-
شب برآت : مفتی گلزار احمد ںعیمی
شب برآت کو کیسے گزاریں اب ہم دن کے آخری کنارے کو چھونے کی جانب بڑھ رہے ہیں.ابھی تک میرے پاس شب برآت ست متعلق ہر قسم کا مواد ہہچ چکا ہے.میری طرح ہر دوست کے پاس بھی پہنچ چکا ہوگا.درست اور غلط سب ہم پر واضح ہے.میری کپمیئن کا مقصد صرف اور ھدایت کے…
-
جبری مذہب تبدیلی (forced conversion):مفتی گلزار احمد نعیمی
جبری مذہب تبدیلی Forced Conversion [spacer height=”30px”] مفتی گلزار احمد نعیمی چئیرمین جماعت اہل حرم پاکستان بین الاقوامی ذرائع ابلاغ اسلام اور پاکستان کو بدنام کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے.افراد کے ذاتی اور نجی قسم کے اعمال کو ریاست پاکستان اور اسلام کے ساتھ جوڑنا انکاروزمرہ کا معمول بن چکا…
-
مہاتیر اور اسرائیل از قلم: مفتی گلزار احمد نعیمی
مہاتیر اور اسرائیل از قلم: مفتی گلزار احمد نعیمی مشرقی جزیروں سے عالم اسلام کا وہ نامور رہنماء منصئہ شھود پر آیاکہ طبیعت باغ باغ ہوگئی.چہرے کی وجاہت اور گفتگو کاکمال,شخصیت کی سنجیدگی اور اندر کا اطمینان بلا کا نظر آیا.مہاتیر بن محمد عالم اسلام کا ایک بہادر اور غیرت مند لیڈر اسلامی جمہوریہ پاکستان…
-
جیل ہے کہ جناح گارڈن؟
جیل ہے کہ جناح گارڈن؟ یہ بہت ہی عجیب بات ہے کہ جیل کا قیدی سزا اگزیکیوٹ ہوجانے کے بعد ضمانت چاہتا ہے.کیا یہ سہولت جیلوں کے تمام قیدیوں کو میسر ہے. کیا ہر قیدی کو یہ سہولت میسر ہے کہ وہ اپنی مرضی کی جیل کا انتخاب کرے.کیا لاہور کے تمام مجرموں کو حکومت…
-
علی شیر خدا در نگاہ پیغمبر خدا : مفتی گلزار احمد ںعیمی
علی شیر خدا در نگاہ پیغمبر خدا از قلم: مفتی گلزار احمد نعیمی آج 13 رجب ہے اور آج کے دن کی سب سے بڑی عظمت ولادت حضرت علی شیر خدا ہے.کعبة اللہ کی شک دیوار آج بھی گواہ ہے اس ولادت پراور کعبہ خود شاھد ہے کہ مجھے کئی سو بتوں سے پاک کرنے…