doctor atta ur rehman 172

پاکستان میں کورونا پر تحقیق میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، ڈاکٹرعطاءالرحمٰن

پاکستانی معروف سائنسدان ڈاکٹر عطاءالرحمٰن کا کہنا ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس پر پاکستان میں ہونے والی تحقیق میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔

ڈاکٹر عطاءالرحمٰن نے جیو نیوز سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ پاکستان میں کی جاننے والی کورونا وائرس پر تحقیق میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، پاکستان میں کورونا وائرس میں پائےجانے والےکروسومز چین سے مختلف نکلے ہیں۔

ڈاکٹرعطاءالرحمٰن نے کہا کہ ان کروموسومز کی شدت چینی وائرس میں موجود کروموسومز جتنی خطرناک نہیں ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں