153

ہلاکت کی وجہ سردی نہیں بلکہ کاربن مونو آکسائیڈ ہے

اسلام آباد ذرائع کے مطابق مری میں سیاحوں کی ہلاکت کی وجہ سردی نہیں بلکہ کاربن مونو آکسائیڈ (CO Gas) ہے یہ اک بو کے بغیر گیس ہے۔
دراصل گاڑی کا انجن جب آن ہو اور اس کا ایگزاسٹ برف میں دھنسا گیا ہو تو یہ گیس باہر کی بجائے گاڑی کے اندر جمع ہوتی ہے، کیونکہ یہ بو کے بغیر گیس ہے لہٰذا اس کا پتا نہیں چلتا اور پہلے انسان چند منٹوں میں بیہوش اور پھر موت واقع ہو جاتی ہے۔
مری میں بھی گاڑیوں میں بیٹھے لوگوں کی اموات کے بڑی وجہ سردی نہیں بلکہ یہ گیس ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں