104

پاکستان اور امریکی فضائی افواج کی مشترکہ جنگی مشقیں

پاکستان اور امریکا کی فضائی افواج کی مشترکہ جنگی مشقیں منعقد ہوئیں۔
تین سال میں پہلی مرتبہ فالکن ٹیلون نامی مشق کا پاکستان میں انعقاد ہوا جس میں امریکی اور پاکستانی پائلٹس نے طیارے اڑائے۔
فوجی مشقوں کا مقصد خطہ میں سلامتی سے متعلق اُمور پر امریکا اور پاکستان کے درمیان تعاون کو فروغ دینا ہے۔
اختتامی تقریب میں ناظم الاُمور اینجلا ایگلر سمیت یو ایس سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے شرکت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں