متحدہ عرب امارات کی طرف سے سعودی عرب پر خطرناک الزام 189

متحدہ عرب امارات کی طرف سے سعودی عرب پر خطرناک الزام

ریاض اور ابوظہبی کے درمیان تیل کی پیداوار، اسرائیل کے ساتھ تعلقات اور کورونا وائرس جیسے معاملات پر سخت اختلافات پیدا ہوگئے ہیں۔ کشیدگی میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ یمن کے حوالے سے بھی سعودی عرب نے عدن میں متحدہ عرب امارات سے وابستہ دھڑے کے خلاف حملوں میں تیزی لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس موضوع پر مزید تفصیلات ڈاکٹر راشد نقوی کی زبانی۔


ریاض اور ابوظہبی کے درمیان تیل کی پیداوار، اسرائیل کے ساتھ تعلقات اور کورونا وائرس جیسے معاملات پر سخت اختلافات پیدا ہوگئے ہیں۔ کشیدگی میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ یمن کے حوالے سے بھی سعودی عرب نے عدن میں متحدہ عرب امارات سے وابستہ دھڑے کے خلاف حملوں میں تیزی لانے کا فیصلہ کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں