Skip to content

فارن فنڈنگ کیس حکومت منطقی انجام تک پہنچائے گی وزیراعظم

  • by

فارن فنڈنگ کیس حکومت منطقی انجام تک پہنچائے گی وزیراعظم
اسلام آباد(اے پی پی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کئی دہائیوں تک عمران نیازی دیانتداری ، شفافیت اور احتساب کے نام پر عوام کو گمراہ کرتا رہا‘فارن فنڈنگ کیس کے فیصلہ نے اس کا یہ بھانڈا پھوڑ دیا‘اتحادی حکومت اسے منطقی انجام تک پہنچائے گی۔جمعرات کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے نے ثابت کردیا کہ عمران نیازی کی اصل حقیقت کیا ہے، دراصل وہ ایک مکار آدمی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *