76

نون لیگ کی غلط پالیسی سے ملک کو 20 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، شوکت ترین

59 / 100

مشیر خزانہ شوکت ترین کہتے ہیں، نون لیگ کی غلط پالیسی کی وجہ سے ملک کو بیس ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔

شوکت ترین نے میڈیا سے گفتگو میں کہا، آئی ایم ایف کے پروگرام کی معطلی کی طرف نہیں جا رہے، اقتصادی شرح نمو چار فیصد ہوچکی، آئندہ سال پانچ فیصد ہوگی۔

مشیر خزانہ نے مزید کہا کہ، ایف بی آر کی طرف سے ہراساں کیے جانے کا سلسلہ ختم کریں گے۔

اِدھر حماد اظہر بولے کہ، برآمدات بڑھ رہی ہیں، کرنٹ اکاؤنٹ سر پلس ہے۔

دوسری جانب خسرو بختیار نے کہا کہ، نون لیگ نے اپنے دور میں غلط اعدادو شمار دیئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں