Skip to content

مودی نے اپنی جنتا کو پھر ماموں بنادیا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنی جنتا کو ایک بار پھر ماموں بنادیا۔
بھارتی وزیراعظم دلی کے ایک مندر کے دورے پر مہمانوں کی کتاب میں تاثرات لکھنے گئے تاہم وہ پہلے سے ہی لکھے ہوئے تھے۔
نریندر مودی لکھے ہوئے تاثرات کے اوپر صرف ہوا میں قلم چلاتے رہے لیکن انہوں نے ایکٹنگ ایسی کی جیسے پورا مضمون لکھ دیا ہو۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *