Skip to content

ایرانی وزیرصنعت کی زیر قیادت بڑا تجارتی وفد امارات کا دورہ کریگا

ایران اگلے ماہ بڑا تجارتی وفد متحدہ عرب امارات بھیجےگا۔ ایرانی اخبار کے مطابق ایرانی وزیرصنعت کی زیر قیادت وفد 6 فروری کو امارات کا 3 روزہ دورہ کرے گا۔
ایرانی اخبار نے مزید بتایا کہ ایرانی وزیر اماراتی حکومت اور نجی شعبے کے حکام سے بھی ملاقات کریں گے۔
ایران پڑوسی ممالک کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی سفارت کاری کو فروغ دینے کا خواہاں ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *