111

امریکی سفارتکارمیں دوران اسکریننگ کورونا وائرس کی علامات ظاہر

اسلام آباد: انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرامریکی سفارتکارمیں بھی کرونا وائرس کا شبہ ظاہرکیا گیا ہے۔

اسلام آباد ایئرپورٹ پرسنسیئرسیلزنامی امریکی سفارتکارپروازکیو آر 632 پردوحا سے اسلام آباد پہنچا۔ دوران اسکریننگ امریکی سفارتکارمیں کورونا کی علامات پائی گئیں ہیں۔

ذرائع کے مطابق سفارتکارکو اسپتال منتقل کرنے کے بجائے امریکی ایمبیسی کا عملہ ساتھ لے گیا، سفارتکار کو امریکی سفارتخانے میں واقع آئیسولیشن سینٹرمیں رکھا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں