Category: سیرت النبیﷺ
-
سیرت خاتم الانبیاء محمد مصطفیٰ -آپﷺ کے آخری ایام
سیرت خاتم الانبیاء محمد مصطفیٰ -آپﷺ کے آخری ایام آنحضرت ﷺ پر ان سات مشکوں کا پانی ڈالنا شروع کیا گیا۔یہاں تک کہ آپ ﷺ نے خود ہی فرمایا: “بس کافی ہے۔” زندگی کے ان آخری ایام میں آنحضرت ﷺ فرمایا کرتے تھے: “اے عائشہ!مجھے خیبر میں جو زہر دیا گیا تھا،اس کی تکلیف میں…
-
سیرت خاتم الانبیاء محمد مصطفیٰ ﷺ – لشکرِ اسامہ رضی اللہ عنہ
طوافِ وداع کے بعد آنحضرت ﷺ مدینہ منورہ کی طرف روانہ ہوئے-واپسی کے سفر میں غدیرِ خم نامی تالاب کے مقام پر آنحضرت ﷺ نے اپنے صحابہ کو جمع فرمایا،ان کے سامنے خطبہ دیا-جس میں فرمایا: لوگو!درحقیقت میں بھی تمہاری طرح ایک بشر ہوں اور بندہ ہوں -ممکن ہے،اب جلد ہی میرے رب کا ایلچی…
-
سیرت خاتم الانبیاء محمد مصطفیٰ ﷺ – حجۃ الوداع کے لیے روانگی
10ھ میں آنحضرت ﷺ نے حج کا ارادہ فرمایا۔اس حج کو حجتہ الوداع کہا جاتا ہے۔ آنحضرت ﷺ 24 ذی قعدہ 10ھ جمعرات کے دن مدینہ منورہ سے حجتہ الوداع کے لیے روانہ ہوئے۔روانگی دن کے وقت ہوئی۔روانہ ہونے سے پہلے بالوں میں کنگھا کیا،سر مبارک میں تیل لگایا، مدینہ منورہ میں ظہر کی نماز…
-
سیرت خاتم الانبیاء محمد مصطفیٰ ﷺ فرمانرواؤں کودعوتی خطوط
سیرت خاتم الانبیاء محمد مصطفیٰ ﷺ فرمانرواؤں کودعوتی خطوط یہ ہولناک منظر دیکھ کر حضرت عمرو بن امیہ رضی الله عنہ کے ساتھی نے پوچھا: “اب کیا رائے ہے۔” حضرت عمرو بن امیہ رضی الله عنہ بولے: “میری رائے ہے کہ ہم رسول اللّٰہ صلی الله علیہ وسلم کے پاس چلے جائیں اور اس سانحے…
-
سیرت خاتم الانبیاء محمد مصطفیٰ ﷺ واقعہ رجیع اور بئر معونہ
سیرت خاتم الانبیاء محمد مصطفیٰ ﷺ واقعہ رجیع اور بئر معونہ یہ حکم ملتے ہی سب صحابہ کرام رضی الله عنہم نے ان لوگوں سے علیحدگی اختیار کرلی۔خود آنحضرت صلی الله علیہ وسلم نے بھی بات چیت بند کردی۔صحابہ کرام نے تو یہاں تک کیا کہ اگر ان لوگوں میں کسی کا باپ اور بھائی…
-
سیرت خاتم الانبیاء محمد مصطفیٰ ﷺ تبوک سے واپسی
سیرت خاتم الانبیاء محمد مصطفیٰ ﷺ تبوک سے واپسی وہاں پہنچ کر معلوم ہوا کہ تبوک کے چشمے میں پانی بہت کم ہے-لشکر کی ضرورت اس سے پوری نہیں ہوسکتی-آنحضرت ﷺ نے اس میں سے اپنے دستِ مبارک میں پانی لیا اور اس کو منہ میں لے کر واپس چشمے کے دہانے پر کلی کردی…چشمہ…
-
سیرت خاتم الانبیاء محمد مصطفیٰ ﷺ غزوۂ تبوک
سیرت خاتم الانبیاء محمد مصطفیٰ ﷺ غزوۂ تبوک اس پر شیما نے اپنی قوم کے قیدیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا-قیدیوں کی تعداد چھ ہزار تھی-آنحضرت ﷺ نے یہ سب قیدی شیما کے حوالے کردیے اور انھوں نے سب کو چھوڑ دیا-یہ حد درجے شریفانہ سلوک تھا،اس طرح شیما اپنی قوم کے لیے بے…
-
سیرت خاتم الانبیاء محمد مصطفیٰ ﷺ طائف کا محاصرہ
سیرت خاتم الانبیاء محمد مصطفیٰ ﷺ طائف کا محاصرہ ساتھ ہی حضور اکرم صلی الله علیہ وسلم نے اعلان فرمایا: “جس شخص نے کسی مشرک کو قتل کیا ہے،اس کے ہتھیار وغیرہ اسی کے ہوں گے۔” حنین کے میدان سے شکست کھاکر بنی ہوازن کے کچھ لوگ اوطاس کے مقام پہنچ گئے۔انہوں نے وہاں ڈیرے…
-
سیرت خاتم الانبیاء محمد مصطفیٰ ﷺ غزوہ حنین
سیرت خاتم الانبیاء محمد مصطفیٰ ﷺ غزوہ حنین پھر اس روز آنحضرت صلی الله علیہ وسلم نے حضرت بلال رضی الله عنہ کو حکم دیا کہ کعبہ کی چھت پر چڑھ کر اذان دیں ،چنانچہ حضرت بلال رضی الله عنہ نے اذان دی۔اس کے بعد آنحضرت صلی الله علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: “جو شخص…
-
سیرت خاتم الانبیاء محمد مصطفیٰ ﷺ فتحِ مکہ کے بعد
سیرت خاتم الانبیاء محمد مصطفیٰ ﷺ فتحِ مکہ کے بعد چابیاں آگئیں تو دروازہ کھولا گیا اور آنحضرت ﷺ کعبہ میں داخل ہوئے-آپ ﷺ نے اس سے پہلے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو حکم دیا تھا کہ کعبہ میں پہنچ کر وہاں بنی ہوئی تصاویر مٹادیں ،چنانچہ آپ ﷺ،کے اندر داخل ہونے سے پہلے…