ادارے سپورٹ کریں تو مسائل سے نکل سکتے ہیں، پتا نہیں تھا عمران کو نکالنے کے بعد ہمارے ہاتھ پاؤں باندھ دیئے جائیں گے، رانا ثناء
شریف برادران کو عوام کا درد، مہنگائی نہیں کریں گے، فوج، عدلیہ اور میڈیا عمران فتنے کا نوٹس لیں، مریم نواز
ہائی پروفائل کیسز، تبادلوں پر پابندی، 6 اپریل کے بعد ECL سے نکالے گئے تمام نام اور کیسز کا ریکارڈ سیل کر کے پیش کیا جائے، سپریم کورٹ