Category: اسلامی ممالک
-
سی پیک کو افغانستان تک توسیع دینے کے لیے تیار ہیں، چین
بیجنگ کی جانب سے اگلے ہفتے افغانستان کے پڑوسی ملکوں کی ایک اہم میٹنگ کی میزبانی سے قبل چینی وزیر خارجہ نے کابل کا اچانک دورہ کیا۔ طالبان نے چین کو افغان سرزمین سے کسی طرح کی فکر نہ کرنےکی یقین دہانی کرائی ہے۔ چینی وزیر خارجہ وانگ ژی جمعرات کے روز اچانک کابل کے…
-
چینی وزیر خارجہ کا دورہ کابل، تمام خدشات دور کرینگے، طالبان
کابل( اے ایف پی، نیوز)چینی وزیر خارجہ کا دورہ افغانستان،طالبان کی تمام خدشات دور کرنیکی یقین دہانی،وانگ یی نےافغانستان پر لگنے والی سیاسی و اقتصادی پابندیوں کی مخالفت کرتے ہوئے کہاکہ ہم بیجنگ اور کابل کے تاریخی تعلقات کومزید مضبوط اور وسیع کرنا چاہتے ہیں،کابل پہنچنے پروانگ یی کا امیر خان متقی نے استقبال کیا،دونوں…
-
او آئی سی کے اجلاس میں کشمیری حریت رہنما کی دعوت پر بھارت سیخ پا
بھارت نے اسلامی تعاون تنظیم کی جانب سے اجلاس میں کشمیر کے ایک حریت رہنما کو دعوت دینے پر شدید ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت نے اسلامی تعاون تنظیم کی کشمیری حریت رہنما کو دعوت دینے پر شدید ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ تنظیم کا اجلاس…
-
اربیل میزائل حملوں کا ہدف اسرائیل کا ’سٹریٹجک مرکز‘ تھا: ایرانی پاسداران انقلاب
عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے اتوار کو اربیل پر میزائل حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی سکیورٹی فورسز تحقیقات کریں گی اور شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنائیں گی۔ ایران کے پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ انہوں نے عراق کے خودمختار علاقے کردستان کے شہر اربیل میں اسرائیلی ’سٹریٹجک…
-
روشن مستقبل کے لیے ایران سے بات چیت جاری رکھیں گے: سعودی عرب
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ایک امریکی میگزین سے انٹرویو میں کہا کہ بہتر ہے سعودی عرب اور ایران ایسے طریقے تلاش کریں جن سے وہ ایک ساتھ رہ سکیں۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جمعرات کو شائع ہونے والے ایک انٹرویو میں کہا کہ سعودی عرب دونوں ممالک…
-
او آئی سی کا بھارت میں حجاب تنازع پر اظہارِ تشویش
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے بھارت میں مسلم طالبات کو حجاب سے روکنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ او آئی سی نے بھارتی حکومت سے مسلمانوں کو تحفظ دینے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کا بیان میں کہنا ہے کہ اقوام متحدہ بھارتی مسلمانوں کا تحفظ…
-
بحرین: پہلی بار عرب ملک میں اسرائیلی فوجی افسر کی تعیناتی
مناما (نیوز) بحرین نے اسرائیلی بحریہ کے اعلیٰ افسر کی تعیناتی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تعیناتی خطے میں جہازوں کی آزادانہ نقل و حرکت کو یقینی بنانے کے لیے کی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عرب ممالک کی تاریخ میں پہلی بار اسرائیلی افسر کو تعینات کیا گیا…
-
سعودی عرب کی عمرہ زائرین کیلئے نئی ہدایت
سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے عمرہ ویزے پر مملکت آنے والوں کے لیے نئی ہدایت جاری کی ہے۔ جس کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس اور دیگر ویرینٹ کی روک تھام کے لیے عمرہ پر آنے والوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ سفر سے…
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد اسپتال میں داخل
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کو اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔ کوالالمپور سے خبر ایجنسی کے مطابق 96 سالہ سابق وزیراعظم کو صرف ایک ہفتے قبل ایک معمولی آپریشن (الیکٹومیڈیکل پروسیجرکرا یا تھا) کے بعد دوبارہ اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ مہاتیر محمد دل کے عارضے میں مبتلا ہیں۔ ان کی بیٹی…
-
سعودی عرب میں سونے اور چاندی سے بھرپور چٹان دریافت
سعودی عرب میں سونے، تانبے، زنک اور چاندی کے ذخائر سے بھرپور 25 ملین ٹن چٹان دریافت ہوئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق یہ چٹان مملکت کے مغربی علاقے میں واقع شہر طائف کے قریب واقع ہے۔ سونے اور معدنیات تلاش کرنے والی ایک کمپنی کے ساتھ اس کان پر کام کے لیے منصوبہ بندی…