Skip to content
  • English
  • عربی
  • فارسی

Header ad

  • سرورق
  • تعارف
    • قیام ، اغراض و مقاصد
  • مضامین
    • مفتی گلزار احمد نعیمی
  • گلستان حرم
    • تازہ شمارہ
    • سابقہ شمارے
  • اہم خبریں
  • کانفرنسز اور سیمینارز
  • سیرت النبیﷺ
    • صحیح بخاری
  • میڈیا
    • خطبات جمعۃالمبارک مفتی گلزار احمد نعیمی
    • تصاویر
    • ًسچ ٹی وی پروگرامز
  • ہمارا یوٹیوب چینل
  • ہم سے رابطہ
  • کتاب سمری
    • نشان حیدر
    • تاریخ اسلام
    • اسلامی ممالک

اہم خبریں

عقیدہ ختم نبوت ہمارے عقیدے کی اساس ہے۔مفتی گلزار احمد نعیمی۔

ستمبر 8, 2022September 8, 2022 0 تبصرے 144 مناظر
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف فوج سے متعلق بیان دینے پر بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کی گئی ہے۔ لاہور کی مقامی عدالت میں ایڈیشنل سیشن جج نے شہری مظفر حسین کی عمران خان کے خلاف فوج سے متعلق بیان دینے پر بغاوت کے مقدمے کے اندراج کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ عمران خان نے 4 ستمبر کو جلسے سے خطاب میں فوج سے متعلق بیان دیا، جس سے پاک فوج کے سپاہی سے لے کر آرمی چیف تک سب کے جذبات مجروح ہوئے ہیں۔ درخواست گزار نے استدعا کی کہ عدالت سمن آباد پولیس کو عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے۔ عدالت نے درخواست پر سمن آباد پولیس سے 10 ستمبر کو رپورٹ طلب کرلی ہے۔ گزشتہ دونوں عمران خان نے فیصل آباد جلسے میں پاک فوج کی سینئر قیادت سے متعلق ہتک آمیز بیان دیا تھا۔ عمران خان کے اس بیان پر ملکی قیادت اور پاک فوج کی جانب سے شدید ردعمل کا اظہار کیا گیا۔

فوج سے متعلق بیان: عمران خان پر بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر

ستمبر 6, 2022September 6, 2022 0 تبصرے 93 مناظر
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف فوج سے متعلق بیان دینے پر بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کی گئی ہے۔ لاہور کی مقامی عدالت میں ایڈیشنل سیشن جج نے شہری مظفر حسین کی عمران خان کے خلاف فوج سے متعلق بیان دینے پر بغاوت کے مقدمے کے اندراج کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ عمران خان نے 4 ستمبر کو جلسے سے خطاب میں فوج سے متعلق بیان دیا، جس سے پاک فوج کے سپاہی سے لے کر آرمی چیف تک سب کے جذبات مجروح ہوئے ہیں۔ درخواست گزار نے استدعا کی کہ عدالت سمن آباد پولیس کو عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے۔ عدالت نے درخواست پر سمن آباد پولیس سے 10 ستمبر کو رپورٹ طلب کرلی ہے۔ گزشتہ دونوں عمران خان نے فیصل آباد جلسے میں پاک فوج کی سینئر قیادت سے متعلق ہتک آمیز بیان دیا تھا۔ عمران خان کے اس بیان پر ملکی قیادت اور پاک فوج کی جانب سے شدید ردعمل کا اظہار کیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ’آصف زرداری اور نواز شریف اپنا فیورٹ آرمی چیف لگانا چاہتے ہیں۔‘

ستمبر 5, 2022September 5, 2022 0 تبصرے 87 مناظر

سرنگ سے فرار‘ اسرائیلی سیکیورٹی سسٹم پرکاری ضرب

ستمبر 5, 2022September 5, 2022 0 تبصرے 74 مناظر
مقبوضہ مغربی کنارے میں بس پرفائرنگ کے نتیجے میں پانچ اسرائیلی زخمی

مقبوضہ مغربی کنارے میں بس پرفائرنگ کے نتیجے میں پانچ اسرائیلی زخمی

ستمبر 5, 2022September 5, 2022 0 تبصرے 83 مناظر

عمران کو 7 دن کی مہلت میں عمران خان ہوں دہشت گرد نہیں

ستمبر 1, 2022September 1, 2022 0 تبصرے 93 مناظر

سیلاب35 ارب کی ضرورت

اگست 31, 2022August 31, 2022 0 تبصرے 76 مناظر

ہم اس مصیبت کو بحالی کے بہتر موقع میں بدل سکتے ہیں. تحریر: سید اسد عباس

اگست 30, 2022August 30, 2022 0 تبصرے 64 مناظر

آئی ایم ایف قرضہ منظور

اگست 30, 2022August 30, 2022 0 تبصرے 77 مناظر

سیلابی ریلے پنجاب میں داخل دریاؤں کے کنارے آبادیوں کے انخلا کا حکم

اگست 29, 2022August 29, 2022 0 تبصرے 66 مناظر
  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • …
  • 169
  • 170
  • 171
  • ←

Copyright © 2022 اہل حرم میں شائع ہونے والا مواد خالصتا اہل حرم کی کاوش ہے اور تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں<a

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں