Category: اہم خبریں
-
کوئی کسی کی طرف سے پریس کانفرنس کرتا ہےتو کرتا رہے کوئی فرق نہیں پڑتا، جسٹس محسن اختر کیانی
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 مئی 2024ء ) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا ہے کہ کوئی کسی کی طرف سے پریس کانفرنس کرتا ہے کرتا رہے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں لاپتا بلوچ طلبہ کی بازیابی کے کیس کی سماعت ہوئی جہاں جسٹس محسن اختر کیانی اس…
-
سائفر کیس: بانیٔ پی ٹی آئی، شاہ محمود کو 10، 10 سال قیدِ بامشقت کی سزا
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قائم خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو 10، 10 سال قیدِ بامشقت کی سزا سنا دی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے زبانی مختصر فیصلہ سنایا۔ فیصلہ سنانے کے وقت بانیٔ پی ٹی آئی…
-
دسویں قومی خاتون جنت کانفرنس 14 جنوری کو ہوگی، مفتی گلزار نعیمی
دسویں قومی خاتون جنت کانفرنس 14 جنوری کو ہوگی، مفتی گلزار نعیمی ملکی مسائل کا حل باہمی اتحاد اور سیاسی شائستگی میں ہے، سربراہ جماعت اہل حرم پاکستان دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں، دہشت گردی کے خلاف ملک کی بڑی قربانیاں ہیں، شہدا کو سلام پیش کرتے ہیںخواجہ سرائوں کے حقوق کی حفاظت بہت…
-
اسلامی روایا ت کو زندہ رکھنا وقت کا تقاضہ ہے۔مفتی گلزار احمد نعیمی
اسلامی روایا ت کو زندہ رکھنا وقت کا تقاضہ ہے۔مفتی گلزار احمد نعیمی (پ۔ر)آج پوری دنیا اسلامی روایات کو ختم کرنے پر کمر بستہ ہے ۔ وقت کا تقاضاہے کہ ہم سیرت طیبہ کی روشنی میں نوجوانوں کی کردار سازی کریں۔مغرب براہ راست ہماری روایات پر حملہ آور ہے۔ ان خیالات کا اظہار علامہ مفتی…
-
راجہ پرویز اشرف نے استعفے منظور کرنے سے متعلق موقف پیش کردیا
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے استعفے منظور کرنے سے متعلق اپنا موقف پیش کردیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ استعفے منظور کرنے یا نہ کرنے کا باقاعدہ ایک آئینی طریقہ ہے، جو استعفے دیے گئے انہیں سپریم کورٹ نے غیر آئینی قرار…
-
’’آڈیو تو کبھی ویڈیو‘‘ لیک کی سیاست. . مظہر عباس
’’آڈیو تو کبھی ویڈیو‘‘ لیک کی سیاست. . مظہر عباس جس ملک میں وزیراعظم ہائوس ہی محفوظ نہیں وہاں وزیراعظم کیسے محفوظ ہوسکتا ہے۔ نام تبدیل ہوتے رہتے ہیں کردار بدلتے ہیں ’’ادوار بدلتے ہیں مگر طریقہ کار وہی۔‘‘ کبھی آڈیو لیک کر دو تو کبھی ویڈیو۔ مقصد ’’سیاسی گند‘‘ کے سوا کیا ہے؟ لیک…
-
میں نے کہہ دیا آرمی چیف کو میرٹ پر آنا چاہیے، مصیبت پڑ گئی ، عمران خان
لاہور میں علماء کنونشن سے خطاب کے دوران عمران خان نے کہا کہ میرٹ انصاف کا حصہ ہے، میں نے پاکستان میں میرٹ نہیں دیکھا۔ شہباز شریف آڈیو میں کہتا ہے کوئی اور طریقہ نکالیں گے، عمران خان انہوں نے کہا کہ بیرونی سازش کرکے ملک کے نامور ڈاکو ہم پر مسلط کیے گئے، پاکستان…
-
فلسطین کے پشتیبان، شیخ یوسف القرضاوی بھی چل بسے
ممتاز عالمِ دین، فقیہہ، نامور مصنف، انٹرنیشنل یونین آف مسلم اسکالرز کے سربراہ شیخ یوسف القرضاوی آج 96 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ ان کی رحلت کی خبر سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر ان کے اکاؤنٹ سے جاری کی گئی جس میں لکھا گیا: اسلام کے دفاع…
-
آرمی چیف کی تعیناتی جیسے ایشوز ہی آئین کو لپٹوا چکے ہیں، صدر مملکت
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی جیسے ایشوز ہی آئین کو لپٹوا چکے ہیں۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں صدر عارف علوی نے کہا کہ آرمی چیف کی تعیناتی پر پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی رائے وضاحت سے آگئی ہے۔ انہوں نے کہا…
-
اسحاق ڈار منگل کو وفاقی وزیر خزانہ کا عہدہ سنبھالیں گے، ذرائع
لمحہ با لمحہقومی خبریںبین الاقوامی خبریںتجارتی خبریںکھیلوں کی خبریںانٹرٹینمنٹصحتدلچسپ و عجیبخاص رپورٹ اسحاق ڈار منگل کو وفاقی وزیر خزانہ کا عہدہ سنبھالیں گے، ذرائع نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات میں اہم فیصلے کرلیے گئے، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار منگل کو وفاقی وزیر خزانہ کا عہدہ سنبھالیں گے۔ ذرائع کا…