25

حکومت نے “کورونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے “کا نعرہ تبدیل کردیا ، اب نیا سلوگن کیا ہو گا ؟

54 / 100

حکومت نے “کورونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے “کا نعرہ تبدیل کردیا ، اب نیا سلوگن کیا ہو گا ؟

اسلام آبادحکومت نے اسلامی نظریاتی کونسل کی تجویز پر “کورونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے “کا نعرہ تبدیل کرتے ہوئے نئے نعرے کی منظوری دے دی ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل کی تجویز پر حکومت نے “کورونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے “کا نعرہ تبدیل کرتے ہوئے “کورونا وباء ہے،احتیاط جس کی شفاءہے”کے نئے نعرے کی منظوری دے دی ہے،وزارت مذہبی امور نے نئے نعرے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق ’کورونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے‘ کا سلوگن اب استعمال نہیں کیا جائے گا بلکہ ہر جگہ پر “کورونا وباء ہے،احتیاط جس کی شفاءہے”لکھا اور پڑھا جائے گا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں