افغان امن عمل سےمتعلق اجلاس 18مارچ کو روس میں ہوگا 37

افغان امن عمل سےمتعلق اجلاس 18مارچ کو روس میں ہوگا

61 / 100

افغان امن عمل سے متعلق اجلاس 18مارچ کو روس میں ہوگا
لمحہ با لمحہقومی خبریںبین الاقوامی خبریںتجارتی خبریںکھیلوں کی خبریںانٹرٹینمنٹصحتدلچسپ و عجیبخاص رپورٹ

ترجمان افغان مفاہمتی کونسل کا کہناہے کہ افغان امن عمل سےمتعلق اجلاس 18مارچ کو روس میں ہوگا ۔

افغان مفاہمتی کونسل کےترجمان فریدو ن خوازون کا کہناہے کہ ماسکواجلاس میں افغان صدراشرف غنی، چیئرمین قومی مفاہمتی ہائی کونسل اورغیر ملکی مندوبین اور طالبان نمائندوں کی بھی شرکت متوقع ہے۔

ماسکو اجلاس میں افغان امن مذاکرات پر تبادلہ خیال کیاجائےگا جبکہ افغان امن عمل میں روس کااہم کردارہے۔

دوسری جانب افغان میڈیا نے ذرائع کےحوالےسے رپورٹ کیا ہے کہ ماسکو اجلاس میں چین، امریکا، پاکستان کے مندوبین شریک ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں