پانچ سالہ مصری بچی بیا حسن نے روس میں” بچیوں کی ملکہ حسن ”کا اعزاز حاصل کرلیا ہے 459

پانچ سالہ مصری بچی بیا حسن نے روس میں” بچیوں کی ملکہ حسن ”کا اعزاز حاصل کرلیا ہے

پانچ سالہ مصری بچی بیا حسن نے روس میں” بچیوں کی ملکہ حسن ”کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ یہ پہلی مصری بچی ہے جسے یہ اعزاز ملاہے۔ بچی کی ماں روسی شہری ہے۔ اسے اس بنیاد پر روس کی شہریت بھی مل گئی۔ الامارات الیوم نے مصری جریدے الاہرام کے حوالے سے بتایا کہ روس میں ہونے والے مقابلے میں ملک بھر سے 350 بچیوں کو نامزد کیا گیا۔مصری بچی کے والد حمدی حسن نے الاہرام سے گفتگو میں کہا کہ چند برس قبل ایک روسی خاتون سے شادی کی تھی۔بچیوں کی ملکہ حسن بیا حسن کے والدنے جو سیاحت کے شعبے سے وابستہ ہیں نے بتایا کہ ان کی بیٹی 25جنوری کو مصری ساحلی شہر شرم الشیخ جائے گی