Seerat-ul-Nabi 1,271

حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا شجرہ مبارک

شجرہ نسب حضرت محمد
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا شجرہ مبارک
حضورِاقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کا
نسب شریف والد ماجد کی طرف سے یہ ہے:۔

(۱)حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
(۲) بن عبداللہ
(۳) بن عبدالمطلب
(۴) بن ہاشم
(۵)بن عبد مناف
(۶)بن قصی
(۷)بن کلاب
(۸)بن مرہ
(۹)بن کعب
(۱۰)بن لوی
(۱۱)بن غالب
(۱۲)بن فہر
(۱۳)بن مالک
(۱۴) بن نضر
(۱۵) بن کنانہ
(۱۶) بن خزیمہ
(۱۷) بن مدرکہ
(۱۸) بن الیاس
(۱۹) بن مضر
(۲۰) بن نزار
(۲۱) بن معد
(۲۲)بن عدنان ۔

(بخاری ج 1، باب مبعث النبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم)

اور والدہ ماجدہ کی طرف سے
حضورصلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کا شجره نسب یہ ہے:
(1) حضرت محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم
(2) بن آمنہ
(3)بنت وہب
(4) بن عبد مناف
(5) بن زہرہ
(6) بن کلاب
(7) بن مرہ۔

(السیرة النبویه لابن ھشام)