226

افغان حکومت اورطالبان میں مذاکرات آج ماسکو میں ہوں گے

افغان حکومت اورطالبان میں مذاکرات آج ماسکو میں ہوں گے

ماسکوافغان حکومت اورطالبان میں مذاکرات آج ماسکو میں ہوں گے ،امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد مذاکرات میں شرکت کریں گے ۔

پاکستان چین ایران ترکی اورقطر کے مندوبین بھی اجلاس میں شریک ہوں گے ،افغان حکومت کی جانب سے عبداللہ عبداللہ 12 رکنی وفد کی قیادت کریں گے جبکہ طالبان وفد کی نمائندگی افغان سیاسی دفتر کے سربراہ ملاغنی برادر کریں گے۔