یمن کے صوبے مارب میں ایک فوجی اڈے پرحوثی جنگجوئوں کے میزائل حملے میں ساٹھ فوجی ہلاک اورکئی زخمی ہوگئے ہیں۔سعودی عرب کے سرکاری ٹی وی کے مطابق حملہ اس وقت کیاگیا جب فوجی بڑے گرائونڈمیں جمع ہورہے تھے۔