کنگز کا ملتان سلطانز کے خلاف 81

کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر وہ فیصلہ جو اب تک ہر ٹاس جیتنے والی ٹیم کرتی آئی ہے

کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر وہ فیصلہ جو اب تک ہر ٹاس جیتنے والی ٹیم کرتی آئی ہے
کراچی پاکستان سپر لیگ کے میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کے خلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں ہونے والے میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کوپہلے بیٹنگ کی دعوت ہے۔ پی ایس ایل میں اب تک جس بھی ٹیم نے ٹاس جیتا ہے اس نے پہلے فیلڈنگ کو ہی ترجیح دی ہے اور اب تک ہونے والے تمام میچز میں پہلے بلے بازی کرنے والی ٹیم کو بڑے سے بڑا ہدف دے کر بھی شکست کا سامنا ہی کرنا پڑا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں