Category: کانفرنسز اور سیمینارز
-
عقیدہ ختم نبوت ہمارے عقیدے کی اساس ہے۔مفتی گلزار احمد نعیمی۔
عقیدہ ختم نبوت ہمارے عقیدے کی اساس ہے۔مفتی گلزار احمد نعیمی۔ عقیدہ ختم نبوت ہمارے عقیدےکی اساس ہے۔ رسول اللہﷺ کو خاتم النبین مانے بغیر کوئی شخص مسلمان نہیں ہو سکتا ۔ اس عقیدے کے تحفظ کے لیے مسلمان صدیوں سے اپنے، جان ومال اور عزت و آبرو قربان کرتے چلے آئے ہیں۔ ان خیالات…
-
شہید پاکستان کانفرنس ( مرحوم جناب ڈاکٹرسرفرازاحمدنعیمی) زیرانتظام جماعت اہل حرم پاکستان
شہید پاکستان کانفرنس ( مرحوم جناب ڈاکٹرسرفرازاحمدنعیمی) زیرانتظام جماعت اہل حرم پاکستان اسلام آباد ( پ ر) علمائے کرام کہتے ہیں ڈاکٹر سرفراز نعیمی جیسی شخصیت صدیوں میں پیدا ہوتی ہے، امہ اور پاکستان کی بقا صرف اتحاد امت میں پنہاں ہے، کسی کو مسئلہ فلسطین و کشمیر پر پاکستان کے اساسی موقف سے پیچھے…
-
اسلام اور پاکستان کے خلاف سازشوں کو ناکام بنانا ہو گا .پیر نورالحق قادری کا شہید پاکستان اور اتحاد امت سیمینارسے خطاب
وفاقی مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ اسلام اور پاکستان کے خلاف سازشیں جاری ہیں ہمیں متحد ہو کر ان سازشوں کو ناکام بنانا ہے . نصا ب تعلیم کے بارے تحفظات کو دور کریں گے . لاہور مدرسہ واقعہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ملوث کرداروں کو کڑی…
-
مجلس تحفظ ناموس رسالتﷺ فتنہ قادیانیت کیخلاف دنیا بھر میں مصروف ہے، مولانا توصیف احمد
مجلس تحفظ ناموس رسالتﷺ فتنہ قادیانیت کیخلاف دنیا بھر میں مصروف ہے، مولانا توصیف احمد حیدر آباد عالمی مجلس تحفظ ختم نبوتﷺ حیدر آباد ڈویژن کے مبلغ مولانا توصیف احمد نے کہا کہ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ناموس رسالتﷺ، امت مسلمہ کے ایمان کی حفاظت اور فتنہ قادیانیت کیخلاف پاکستان سمیت دنیا بھر میں…
-
اعلامیہ. پیام کربلا اور اتحاد امت کانفرنس
اعلامیہ پیام کربلا اور اتحاد امت کانفرنس 20 ستمبر 2020 بمقام الائیڈ سکول جنڈ 1- ہم اللہ سبحانہ وتعالی کو وحدہ لا شریک مانتے ہیں۔وہی لائق عبادت ہے۔اسکی ذات وصفات میں اسکا کوئی شریک نہیں ہے۔ 2-ہم تمام انبیاء کی نبوت و رسالت پر ایمان رکھتے ہیں اور تاجدار کائنات جناب محمد رسول اللہ صلی…
-
شہدائے کربلا کا غم امت کی مشترکہ میراث ہے . مفتی گلزار احمد نعیمی
شہدائے کربلا کا غم امت کی مشترکہ میراث ہے . مفتی گلزار احمد نعیمی پاکستان کی سالمیت ، بقا اور استحکام کے لیے کوشاں رہیں گے جنڈ نواسہ رسول حضرت امام حسین اور شہدائے کربلا کے غم کو امت کی مشترکہ میراث سمجھتے ہیں مفتی گلزار احمد نعیمی صاحب ، پیام کربلا اور اتحاد امت…
-
مشن حسینی کو اپنا کر اور متحد ہوکر فرقہ واریت کو رد کرنا ہوگا . اعلامیہ پیام کربلا واتحاد امت کانفرنس
جنڈ جماعت اہل حرم پاکستان کے انتظام منعقد ہونیوالی پیام کربا و اتحاد امت کانفرنس میں مقررین نے امام حسین اور اآپ کے رفاکاروں کی عظیم اور لازوال قربانیوں کا تزکرہ کیا اور اتحاد امت کی موجودہ حالات میں ضرورت و اہمیت پر زور دیا گیا کانفرنس میں قاری ربنواز نے تلاوت کی سعادت حاصل…
-
خطاب: مفتی گلزار احمد نعیمی خاتون جنت کانفرنس 2019
[embedyt] https://www.youtube.com/watch?v=BsPlr4CvkmY[/embedyt]
-
خواجہ غلام قطب الدین فریدی (صدر مشائخ کونسل پاکستان)
خواجہ غلام قطب الدین فریدی (صدر مشائخ کونسل پاکستان) قُل لَّا أَسْأَلُکُمْ عَلَیْْہِ أَجْراً إِلَّا الْمَوَدَّۃَ فِیْ الْقُرْبَی بے دم یہی تو پانچ ہیں مقصود کائنات خیر النساء حسین و حسن مصطفےٰ علی حضرات اس بابر کت محفل میں صرف موجودگی ہی کافی ہے گفتگو کی تو کوئی گنجائش باقی نہیں رہی۔ میں نے ایک…