Farooq Satar's on Kashmir issue 14

پوری دنیا کے مسلم ممالک کو کشمیر کی آزادی کے لیے ہمارے ساتھ کھڑا ہو نا پڑے گا:فاروق ستار

58 / 100

پوری دنیا کے مسلم ممالک کو کشمیر کی آزادی کے لیے ہمارے ساتھ کھڑا ہو نا پڑے گا:فاروق ستار
ایم کیو ایم پاکستان کے ناراض رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ73 سال ہو گئے کشمیر پر بھارت کا قبضہ ہے، نہتے کشمیریوں پر بھارت کے مظالم بڑھتے جا رہے ہیں۔ پوری دنیا کے مسلم ممالک کو کشمیر کی آزادی کے لیے ہمارے ساتھ کھڑا ہو نا پڑے گا۔ آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے تھیٹر ”پاکستان کی میں تقدیر ، نام میرا جموں و کشمیر“ کے دوارن خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کشمیر کی آزادی کے لیے پوری دنیا کے مسلم ممالک کو ہمارے ساتھ کھڑے ہونا پڑے گا، بھارت میں مودی اور امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ انتہا پسند ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں