’پاک فوج کا دشمن اسلام کا دشمن ہے‘ 15

’پاک فوج کا دشمن اسلام کا دشمن ہے‘

10 / 100

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے پاک فوج کے دشمن کو اسلام کا دشمن قرار دے دیا۔
وفاقی وزیر ریلوے نے راولپنڈی میں عید میلاد النبی ﷺ کے مرکزی جلوس کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کا دشمن اسلام کا دشمن ہے، پاک فوج اسلام کی فوج ہے، پوری قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے اور راولپنڈی کے عوام اپنی فوج کو سلام پیش کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پوری قوم ناموس رسالت پر مر مٹنے کیلئے تیار ہے، فرانس میں شائع ہونے والے گستاخانہ خاکوں کے خلاف عوام گھروں سے نکل آئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں