172

ٹی ٹونٹی سیریز، قذافی اسٹیڈیم نو فلائی زون قرار

بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے دوران قذافی اسٹیڈیم کے ایریا کو نو فلائی زون قرار دیدیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کی سکیورٹی کے سلسلہ میں اعلیٰ سطحی اجلاس گزشتہ روز منعقد ہوا جس میں سکیورٹی کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا گیا ۔ 23سے 28جنوری تک قذافی اسٹیڈیم کے ایریا کو نو فلائی زون قرار دیدیا گیا ۔ اس دوران ڈرون کیمرے سے کوریج پر پابندی ہو گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں