میر واعظ عمر فاروق کی جلد رہائی کا امکا 42

میر واعظ عمر فاروق کی جلد رہائی کا امکا

54 / 100

میر واعظ عمر فاروق کی جلد رہائی کا امکان
لمحہ با لمحہقومی خبریںبین الاقوامی خبریںتجارتی خبریںکھیلوں کی خبریںانٹرٹینمنٹصحتدلچسپ و عجیبخاص رپورٹ
میر واعظ عمر فاروق کی جلد رہائی کا امکان
مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق کو جلد رہا کئے جانے کا امکان ہے۔

میرواعظ عمر فاروق 20 ماہ سے سری نگر میں اپنی رہائش گاہ میں نظر بند ہیں۔

کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق میر واعظ عمر فاروق کی جمعے سے قبل نظر بندی ختم ہوسکتی ہے ۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ میر واعظ عمر فاروق کو کل سری نگر کی جامع مسجد میں خطبے کی اجازت بھی مل سکتی ہے۔

واضح رہے کہ میر واعظ عمر فاروق کو 4 اگست 2019 ء کو ان کی رہائش گاہ پر نظر بند کیا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں