پاکستان نے کورونا ویکسین 48

ملک کے مختلف حصوں میں5 روزہ انسداد پولیومہم کا آغاز

60 / 100

ملک کے مختلف حصوں میں5 روزہ انسداد پولیومہم کا آغاز
ملک کے مختلف حصوں میں آج سے 5 روزہ انسداد پولیو مہم شروع کی جائے گی ۔
بلوچستان کے تمام 33 اضلاع میں5 روزہ انسداد پولیومہم کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں جہاں 5 سال تک کی عمر کے 24 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤکے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

خیبر پختونخوا میں آج سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم میں 70 لاکھ بچوں کو ویکسین پلائی جائے گی جس کے لیے صوے بھر میں 28 ہزار پولیو ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں