نام محمد صلی اﷲ علیہ وسلم کی برکات 22

مجلس تحفظ ناموس رسالتﷺ فتنہ قادیانیت کیخلاف دنیا بھر میں مصروف ہے، مولانا توصیف احمد

66 / 100

مجلس تحفظ ناموس رسالتﷺ فتنہ قادیانیت کیخلاف دنیا بھر میں مصروف ہے، مولانا توصیف احمد
حیدر آباد عالمی مجلس تحفظ ختم نبوتﷺ حیدر آباد ڈویژن کے مبلغ مولانا توصیف احمد نے کہا کہ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ناموس رسالتﷺ، امت مسلمہ کے ایمان کی حفاظت اور فتنہ قادیانیت کیخلاف پاکستان سمیت دنیا بھر میں مصروف عمل ہے اور مختلف کانفرنس، کنونشن، کورس اور سیمینار کا انعقاد کرتی ہے۔ اس سلسلے میں مجلس کے زیر اہتمام ایک روزہ ختم نبوت کورس بذریعہ ملٹی میڈیا آج بعد نماز عشاء مرکزی جامع مسجد درالعلوم فیض عام اسپتال بلاک بی یونٹ نمبر 10 لطیف آباد میں منعقد کیا جارہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں