سرگودھا سے رکن قومی اسمبلی کورونا میں مبتلا 0

سینیٹ الیکشن سے قبل ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، سرگودھا سے رکن قومی اسمبلی کورونا میں مبتلا

58 / 100

سینیٹ الیکشن سے قبل ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، سرگودھا سے رکن قومی اسمبلی کورونا میں مبتلا
سرگودھاسینیٹ الیکشن سے قبل مسلم لیگ ن کو بڑا جھٹکا لگ گیا، رکن قومی اسمبلی محسن شاہنواز رانجھا کورونا میں مبتلا ہو گئے جس کی وجہ سے ایک ووٹ ضائع ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ن کے ایم این اے محسن شاہنواز رانجھا کی طبیعت خراب تھی جس پر انہوں نے کورونا ٹیسٹ کرایا،ٹیسٹ رپورٹ میں رکن قومی اسمبلی میں کورونا کی تصدیق ہو گئی،محسن رانجھا نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا اورعوام سے دعاﺅں کی اپیل کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں