سکردو میں منفرد 'دیوار مہربانی 106

سکردو میں منفرد ‘دیوار مہربانی’، پھل، سبزیاں اور دودھ بھی لے جائیں

65 / 100

سکردو میں منفرد ‘دیوار مہربانی’، پھل، سبزیاں اور دودھ بھی لے جائیں
پاکستان کے زیر انتظام گلگت بلتستان کی انتظامیہ نے سکردو میں ایک منفرد ‘دیوار مہربانی’ قائم کی ہے جس پر صرف پرانے کپڑے ہی نہیں بلکہ اشیائے خورد ونوش اور دیگر چیزیں بھی رکھی گئی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں