دورہ جنوبی افریقا کیلئے تربیتی کیمپ میں شریک تمام کھلاڑیوں کی کورونا رپورٹس آگئیں 26

دورہ جنوبی افریقا کیلئے تربیتی کیمپ میں شریک تمام کھلاڑیوں کی کورونا رپورٹس آگئیں

63 / 100

دورہ جنوبی افریقا کیلئے تربیتی کیمپ میں شریک تمام کھلاڑیوں کی کورونا رپورٹس آگئیں
لاہورپاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے دورہ جنوبی افریقہ کیلئے لگائے گئے تربیتی کیمپ میں شریک تمام کھلاڑیوں کی کوویڈ رپورٹس منفی آگئی۔
نجی نیوز چینل سما نیوز کے مطابق تربیتی کیمپ میں شریک کھلاڑیوں اور سپورٹنگ سٹاف کے کوویڈ ٹیسٹ کروائے گئے ۔تمام کھلاڑیوں اور سپورٹنگ سٹاف کی کوویڈ رپورٹ منفی آگئی،تمام کھلاڑیوں کو گھر جانے کی اجازت دے دی گئی،کھلاڑیوں کا ٹریننگ کیمپ دورہ جنوبی افریقہ کے لئے لگایا گیا تھا۔گزشتہ روز این ایچ پی سی کو چند روز کیلئے بند کیا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں