جنوبی افریقی کرکٹر 15

جنوبی افریقی کرکٹر پاکستان میں سیکیورٹی انتظامات کی تعریف کرنے پر مجبور ہو گئے

60 / 100

جنوبی افریقی کرکٹر پاکستان میں سیکیورٹی انتظامات کی تعریف کرنے پر مجبور ہو گئے، جان کر ہر کوئی خوش ہو جائے
لاہورپاکستان کے دورے پر موجود جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی تبریز شمسی پاکستان میں سیکورٹی سسٹم کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے جس کا اظہار انہوں نے دلچسپ ٹویٹس کے ذریعے کیا۔

تفصیلات کے مطابق تبریز شمسی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے پاکستان میں کئے گئے حفاظتی انتظامات کو سراہا۔ انہوں نے اسلحہ سے لیس پاک فوج کے مستعد جوانوں کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ”اصلی کال آف ڈیوٹی۔۔۔ یہ جوان چھوٹے ہتھیاروں سے نہیں کھیل رہے اور یہ اپنے کام میں سنجیدہ اور اپنی ذمہ داری کو سمجھتے ہیں۔“

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں