Army Chief of British metting with Pakistnai amry Chief 20

برطانیہ کے چیف آف ڈیفنس سٹاف کی آرمی چیف سے ملاقات

44 / 100

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانیہ کے چیف آف ڈیفنس سٹاف سر نکولس پیٹرک کارٹر نے ملاقات کی ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اور برطانوی چیف آف ڈیفنس کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دو طرفہ سلامتی اور دونوں افواج کے درمیان دفاعی تعاون بڑھانے کے بارے میں گفتگو کی گئی۔
برطانیہ کے چیف آف ڈیفنس سٹاف نے نے خطے کی سلامتی و استحکام میں پاک فوج کے کردار کو سراہا۔ انہوں نے افغان امن عمل میں پاکستان کے کردار اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں کامیابیوں کو بھی سراہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں