16

ایک سال کے دوران پاکستان کے ذمہ قرض میں 3000 ارب روپے کا اضافہ

60 / 100

ایک سال کے دوران پاکستان کے ذمہ قرض میں 3000 ارب روپے کا اضافہ
یک سال کے دورن پاکستان کے ذمہ قرض میں 3 ہزار 692 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔

مرکزی بینک نے نومبر 2020 تک پاکستان کے ذمہ قرضوں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کے ذمے بیرونی قرضوں میں 991 ارب 20 کروڑ روپے کا اضافہ ہوا جبکہ مقامی قرضوں کے حجم میں 2 ہزار 700 ارب 80 کروڑ روپے کا اضافہ ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں