اعتزاز حسن 24

” ایک بریگیڈیئر کی کال کے بعد نوازشریف نے کراچی جلسہ میں تقریر سے انکار کردیا” اعتزاز احسن کا دعویٰ

5 / 100

کٰراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما بیرسٹر اعتزاز احسن نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں پی ڈی ایم کے جلسے سے نواز شریف نے اپنی مرضی سے تقریر کرنے سے انکار کیا کیونکہ انہیں جی ایچ کیو راولپنڈی سے ایک بریگیڈئیر نے فون کر کے کہا کہ آپ نے تقریر نہیں کرنی جس کے بعد انہوں نے رضاکارانہ طور پر اپنی مرضی سے مقررین میں سے اپنا نام واپس لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں