Prime Minister Imran Khan views

پنجاب اسمبلی کے ارکان کی تنخواہ میں اضافہ قابل افسوس ہے: وزیر اعظم

تنخواہوں میں کھلاڑی کپتان سے بھی آگے نکل گئے، وزیراعظم کو کٹوتی کے بعد ایک لاکھ 96 ہزار 979 روپے جبکہ پنجاب کے وزیراعلیٰ کی تنخواہ 3 لاکھ 50 ہزار اور وفاقی وزرا کی تنخواہ ڈھائی لاکھ روپے کے قر یب ہے۔
وزیراعظم کی سیلری سلپ نے عمران خان کے بارے سب بتا دیا۔ زمان پارک ہو یا بنی گالہ سکیورٹی خا ردار تار کے اخراجات بھی عمران خان نے خود برداشت کئے۔ 42 لاکھ روپے کی لاگت سے بنی گالہ کی سیکورٹی پروٹوکول کی خاردار تار بھی خود لگوائی۔پنجاب اسمبلی کے ارکان کی تنخواوں میں خاطر خواہ اضافہ پر وزیر اعظم نے رد عمل دیتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا اور گورنر پنجاب نے بھی سمری پر دستخط مؤخر کر دیئے ہیں.

Facebook Comments
Spread the love

اپنا تبصرہ بھیجیں